Arabic (Original)
699 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ عَنْ زِيَادِ ابْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عُمَرَ فَقَالَ: رَجُلٌ نَذَرَ أَنْ يَصُومَ يَوْمًا، قَالَ: أَظُنُّهُ، قَالَ: الاثْنَيْنِ، فَوَافَقَ يَوْمَ عِيدٍ؛ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: أَمَرَ اللهُ بِوَفَاءِ النَّذْرِ، وَنَهى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَوْمِ هذَا الْيَوْمِ
English Translation
Narrated Ibn Umar, from Ziyad ibn Jubayr: A man came to Ibn Umar and said: "A man vowed to fast a certain day, and that day happened to fall on the day of Eid." Ibn Umar said: "Allah commanded the fulfillment of vows, and the Prophet (peace be upon him) forbade fasting on this day."
Urdu Translation
زیاد بن جبیر رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ ایک شخص سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ ایک شخص نے ایک دن کے روزے کی نذر مانی، پھر کہا کہ میرا خیال ہے کہ وہ پیر کا دن ہے اور اتفاق سے وہی عید کا دن پڑ گیا ہے، سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے تو نذر پوری کرنے کا حکم دیا ہے اور نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے”اس دن روزہ رکھنے سے“(اللہ کے حکم سے) منع فرمایا ہے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 699]
