Arabic (Original)
656 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ النَّبَيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَوْ قَالَ: قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صُوموا لِرُؤْيَتِهِ وَأَفْطِرُوا لِرُؤْيَتِهِ، فَإِنْ غُبِّيَ عَلَيْكُمْ فَأَكْمِلُوا عِدَّةَ شَعْبَانَ ثَلاَثِينَ
English Translation
Narrated Abu Hurairah: The Prophet (peace be upon him) said — or Abu al-Qasim said: "Fast when you see it (the crescent) and break your fast when you see it. If it is obscured from you, then complete the count of Sha'ban as thirty."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا یا یوں کہا کہ ابوالقاسمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”چاند ہی دیکھ کر روزے شروع کرو اور چاند ہی دیکھ کر روزہ موقوف کرو اور اگر ابر آ جائے تو تیس دن پورے کر لو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 656]
