Arabic (Original)
619 صحيح حديث عُمَرَ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْطِينِي الْعَطَاءَ فَأَقُولُ: أَعْطِهِ مَنْ هُوَ أَفْقَرُ إِلَيْهِ مِنِّي، فَقَالَ: خُذْهُ، إِذَا جَاءَكَ مِنْ هذَا الْمَالِ شَيْءٌ وَأَنْتَ غَيْرُ مُشْرِفٍ وَلاَ سَائِلٍ فَخُذْهُ، وَمَا لاَ، فَلاَ تُتْبِعْهُ نَفْسَكَ
English Translation
Narrated Umar: The Messenger of Allah (peace be upon him) used to give me something, and I would say: "Give it to someone more in need than me." He said: "Take it. If something comes to you from this wealth without you asking for it or desiring it, take it. Otherwise, do not let your soul crave it."
Urdu Translation
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلممجھے کوئی چیز عطا فرماتے تو میں عرض کرتا کہ آپ مجھ سے زیادہ محتاج کو دے دیجیے، لیکن رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے:”لے لو، اگر تمہیں کوئی ایسا مال ملے جس پر تمہارا خیال نہ لگا ہوا ہو اور نہ تم نے اسے مانگا ہو تو اسے قبول کر لیا کرو اور جو نہ ملے تو اس کی پرواہ نہ کرو اور اس کے پیچھے نہ پڑو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 619]
