Arabic (Original)
603 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَنْفَقَتِ الْمَرْأَةُ مِنْ طَعَامِ بَيْتِهَا غَيْرَ مُفْسِدَةٍ، كَانَ لَهَا أَجْرُهَا بِمَا أَنْفَقَتْ، وَلِزَوْجِهَا أَجْرُهُ بِمَا كَسَبَ، وَلِلْخَازِنِ مِثْلُ ذلِكَ، لاَ يَنْقُصُ بَعْضُهُمْ أَجْرَ بَعْضٍ شَيْئًا
English Translation
Narrated Aisha: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When a woman gives from her household food without being wasteful, she will have the reward for what she spent, her husband will have the reward for what he earned, and the storekeeper will have a similar reward. None of them diminishes the reward of the other in the least."
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اگر عورت اپنے شوہر کے مال سے کچھ خرچ کرے اور اس کی نیت شوہر کی پونجی برباد کرنے کی نہ ہو تو اسے خرچ کرنے کا ثواب ملے گا اور شوہر کو بھی اس کا ثواب ملے گا کہ اسی نے کمایا ہے اور خزانچی کا بھی یہی حکم ہے، ایک کا ثواب دوسرے کے ثواب میں کوئی کمی نہیں کرتا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 603]
