Arabic (Original)
551 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ شَهِدَ الْجَنَازَةَ حَتَّى يُصَلِّي عَلَيْهَا فَلَهُ قِيرَاطٌ، وَمَنْ شَهِدَ حَتَّى تُدْفَنَ كَانَ لَهُ قِيرَاطَانِ، قِيلَ: وَمَا الْقيرَاطَانِ قَالَ: مِثْلُ الْجَبَلَيْنِ الْعظيمَيْنِ
English Translation
A'ishah (may Allah be pleased with her) narrated that when Abu Bakr (may Allah be pleased with him) fell ill, he asked: "In how many garments was the Messenger of Allah shrouded?" She said: "In three white cotton garments." Abu Bakr said: "Take this garment of mine — wash it, for it has saffron on it — and add two more garments to it, and shroud me in them." She said: "What about this?" He said: "The living have more need of new garments than the dead. This is only for the decomposition of the body."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ:”جس نے جنازہ میں شرکت کی پھر نماز جنازہ پڑھی تو اسے ایک قیراط کا ثواب ملتا ہے اور جو دفن تک ساتھ رہا تو اسے دو قیراط کا ثواب ملتا ہے۔“پوچھا گیا کہ دو قیراط کتنے ہوں گے؟ فرمایا کہ:”دو عظیم پہاڑوں کے برابر۔“(یعنی دنیا کا قیراط مت سمجھو جو درہم کا بارہواں حصہ ہوتا ہے، دوسری روایت میں ہے کہ آخرت کے قیراط احد پہاڑ کے برابر ہیں)[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجنائز/حدیث: 551]
