Arabic (Original)
500 صحيح حديث جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: بَيْنَمَا نَحْنُ نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ أَقْبَلَتْ عيرٌ تَحْمِلُ طَعَامًا، فَالْتَفَتُوا إِلَيْهَا، حَتَّى مَا بَقِيَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلاَّ اثْنَا عَشَرَ رَجُلاً، فَنَزَلَتْ هذِهِ الآيَةُ(وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ لَهْوًا انْفَضُّوا إِلَيْهَا وَتَرَكُوكَ قَائمًا)
English Translation
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) said: While we were praying with the Prophet (peace be upon him), a caravan carrying food arrived. The people turned toward it until only twelve men remained with the Prophet (peace be upon him). Then this verse was revealed: "And when they see a transaction or a diversion, they rush to it and leave you standing" (62:11).
Urdu Translation
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ہم نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے، اتنے میں غلہ لادے ہوئے ایک تجارتی قافلہ ادھر سے گزرا، لوگ خطبہ چھوڑ کر ادھر چل دیے، نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ کل بارہ آدمی رہ گئے، اس وقت سورہ جمعہ کی یہ آیت اتری:﴿اور جب یہ لوگ تجارت اور کھیل دیکھتے ہیں تو اس طرف دوڑ پڑتے ہیں اور آپ کو کھڑا چھوڑ دیتے ہیں﴾[سورة الجمعة: 11]۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجمعة/حدیث: 500]
