Arabic (Original)
495 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَقَالَ: فيهِ سَاعَةٌ لاَ يُوَافِقُهَا عَبْدٌ مُسْلِمٌ وَهُوَ قَائمٌ يُصَلِّي، يَسْأَلُ اللهَ تَعَالَى شَيْئًا إِلاَّ أَعْطَاهُ إِيَّاهُ وَأَشَارَ بِيَدِهِ يُقَلِّلُهَا
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) mentioned Friday and said: "There is an hour in it during which no Muslim servant stands in prayer, asking Allah for something, except that Allah gives it to him." And he indicated with his hand that it is a very short period.
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے جمعہ کے ذکر میں ایک دفعہ فرمایا:”اس دن ایک ایسی گھڑی آتی ہے جس میں اگر کوئی مسلمان بندہ کھڑا نماز پڑھ رہا ہو اور کوئی چیز اللہ پاک سے مانگے تو اللہ تعالیٰ اسے وہ چیز ضرور دیتا ہے۔“ہاتھ کے اشارے سے آپصلی اللہ علیہ وسلمنے بتلایا کہ وہ ساعت بہت تھوڑی سی ہے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجمعة/حدیث: 495]
