Arabic (Original)
472 صحيح حديث أَبِي الدَّرْدَاءِ عَنْ إِبْرَاهيمَ، قَالَ: قَدِمَ أَصْحَابُ عَبْدِ اللهِ عَلَى أَبِي الدَّرْدَاءِ فَطَلَبَهُمْ فَوَجَدَهُمْ، فَقَالَ: أَيُّكُمْ يَقْرَأُ قِرَاءَةَ عَبْدِ اللهِ قَالَ: كُلُّنَا؛ قَالَ: فَأَيُّكُمْ أَحْفَظُ فَأَشَارُوا إِلَى عَلْقَمَةَ؛ قَالَ: كَيْفَ سَمِعْتَهُ يَقْرَأُ وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَى قَالَ عَلْقَمَةُ: وَالذَّكَرِ وَالأُنْثَى؛ قَالَ: أَشْهَدُ أَنِّي سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ هكَذَا، وَهؤلاَءِ يُرِيدُونِي عَلَى أَنْ أَقْرَأَ(وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالأُنْثَى)، وَاللهِ لاَ أُتَابِعُهُمْ
English Translation
Narrated Abu al-Darda, from Ibrahim: The Companions of Abdullah (ibn Mas'ud) came to Abu al-Darda. He looked for them and found them. He said: "Which of you recites as Abdullah recites?" They said: "All of us." He said: "Which of you has memorized it best?" They pointed to Alqamah. He said: "How did you hear Abdullah recite: 'By the night when it covers'?" Alqamah said: "'Wadh-dhakari wal-untha' (and the male and the female)." Abu al-Darda said: "I testify that I heard the Prophet (peace be upon him) recite it this way, but these people want me to recite: 'Wa ma khalaqadh-dhakara wal-untha' (and He who created the male and female). By Allah, I will not follow them."
Urdu Translation
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے کچھ شاگرد سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کے یہاں (شام) آئے، سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ نے انہیں تلاش کیا اور پا لیا، پھر ان سے پوچھا کہ تم میں کون سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی قرأت کے مطابق قرأت کر سکتا ہے؟ شاگردوں نے کہا کہ ہم سب کر سکتے ہیں۔ پھر پوچھا کسے ان کی قرأت زیادہ محفوظ ہے؟ سب نے سیدنا علقمہ رحمہ اللہ کی طرف اشارہ کیا، انہوں نے دریافت کیا کہ انہیں سورہ﴿وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَى﴾[سورة الليل: 1]کی قرأت کرتے کس طرح سنا ہے؟ علقمہ رحمہ اللہ نے کہا کہ«وَالذَّكَرِ وَالْأُنْثَىٰ»”نر اور مادہ۔“(بغیر«مَا خَلَقَ»”اس نے پیدا کیا“کے)۔ انہوں نے کہا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے بھی رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو اسی طرح قرأت کرتے ہوئے سنا ہے:”«وَالذَّكَرِ وَالْأُنْثَىٰ»“لیکن یہ لوگ (یعنی شام والے) چاہتے ہیں کہ میں﴿وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰ﴾[سورة الليل: 3]پڑھوں، اللہ کی قسم! میں ان کی پیروی نہیں کروں گا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 472]
