Narrated byAbu Musa, from the Prophet (peace be upon him
Arabic (Original)
454 صحيح حديث أَبِي مُوسى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: تَعَاهَدُوا الْقُرْآنَ، فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَهُوَ أَشَدُّ تَفَصِّيًا مِنَ الإِبِلِ فِي عُقُلِهَا
English Translation
Narrated Abu Musa, from the Prophet (peace be upon him): "Keep reviewing the Quran, for by the One in whose hand is my soul, it escapes faster than camels from their tying ropes."
Urdu Translation
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”قرآن مجید کا پڑھتے رہنا لازم پکڑ لو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! وہ اونٹ کے اپنی رسی تڑا کر بھاگ جانے سے زیادہ تیزی سے بھاگتا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 454]
