Arabic (Original)
429 صحيح حديث عَائِشَةَ عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ، أَيُّ الْعَمَلِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتِ: الدَّائمُ، قُلْتُ: مَتَى كَانَ يَقُومُ قَالَتْ: كَانَ يَقُومُ إِذَا سَمِعَ الصَّارِخَ
English Translation
Narrated Aisha, from Masruq: I asked Aisha: "What deed was most beloved to the Prophet (peace be upon him)?" She said: "The one done regularly." I asked: "At what time did he wake up for prayer?" She said: "He would wake up when he heard the rooster."
Urdu Translation
سیدنا مسروق رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو کون سا عمل زیادہ پسند تھا؟ آپ نے جواب دیا کہ جس پر ہمیشگی کی جائے (خواہ وہ کوئی بھی نیک کام ہو)، میں نے دریافت کیا کہ آپ (رات میں نماز کے لیے) کب کھڑے ہوتے تھے؟ آپ نے فرمایا کہ جب مرغ کی آواز سنتے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 429]
