Arabic (Original)
417 صحيح حديث أُمِّ هَانِيءٍ عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: مَا أَنْبَأَنَا أَحَدٌ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الضُّحى غَيْرُ أُمِّ هَانِيءٍ ذَكَرَتْ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ اغْتَسَلَ فِي بَيْتِهَا، فَصَلَّى ثَمَانِ رَكَعَاتٍ، فَمَا رَأَيْتُهُ صَلَّى صلاةً أَخَفَّ مِنْهَا غَيْرَ أَنَّهُ يُتِمُّ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ
English Translation
Narrated Umm Hani, from Ibn Abi Layla: No one told us that he saw the Prophet (peace be upon him) pray the Duha prayer except Umm Hani. She said that on the day of the Conquest of Mecca, the Prophet (peace be upon him) went to her house, bathed, and prayed eight rak'ahs. She had never seen him pray a shorter prayer than that, though he perfected the bowing and prostration.
Urdu Translation
سیدنا ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ ہمیں کسی نے یہ خبر نہیں دی کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو انہوں نے چاشت کی نماز پڑھتے دیکھا، ہاں ام ہانی رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ فتح مکہ کے دن نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ان کے گھر غسل کیا تھا اور اس کے بعد آپصلی اللہ علیہ وسلمنے آٹھ رکعات پڑھی تھیں، میں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکو کبھی اتنی ہلکی پھلکی نماز پڑھتے نہیں دیکھا، البتہ آپصلی اللہ علیہ وسلمرکوع اور سجدہ پوری طرح کرتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 417]
