Arabic (Original)
412 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ لاَ يَجْعَلَنَّ أَحَدُكُمْ لِلشَيْطَانِ شَيْئًا مِنْ صَلاَتِهِ، يَرَى أَنَّ حَقًّا عَلَيْهِ أَنْ لاَ يَنْصَرِفَ إِلاَّ عَنْ يَمِينِهِ لَقَدْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَثِيرًا يَنْصَرِفُ عَنْ يَسَارِهِ
English Translation
Narrated Abdullah ibn Mas'ud: None of you should give Satan any part of his prayer by thinking he must only turn to his right side (after finishing). I saw the Prophet (peace be upon him) often turning to his left side (as well).
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ کوئی شخص اپنی نماز میں سے کچھ بھی شیطان کا حصہ نہ لگائے اس طرح کہ (سلام پھیرنے کے بعد) دائیں طرف ہی لوٹنا اپنے لیے ضروری قرار دے لے، میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو اکثر بائیں طرف سے لوٹتے دیکھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 412]
