Arabic (Original)
385 صحيح حديث مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ زَعَمَ أَنَّهُ عَقَلَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَعَقَلَ مَجَّةً مَجَّهَا مِنْ دَلْوٍ كَانَ فِي دَارِهِمْ، ثُمَّ حَدَّثَ عَنْ عِتْبَانَ حَدِيثَهُ السَّابِقَ
English Translation
Narrated Mahmud ibn al-Rabi: He claimed that he remembered the Messenger of Allah (peace be upon him), and remembered him spitting a mouthful of water from a bucket that was in their house. He then narrated the hadith of Itban (as above).
Urdu Translation
سیدنا محمود بن ربیع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمپوری طرح یاد ہیں اور آپ کا میرے گھر کے ڈول سے کلی کرنا بھی یاد ہے (جو آپ نے میرے منہ میں ڈالی تھی)، پھر انہوں نے سیدنا عتبان بن مالک انصاری رضی اللہ عنہ سے سابقہ حدیث روایت کی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 385]
