Arabic (Original)
373 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بن عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شُغِلَ عَنْهَا لَيْلَةً، فَأَخَّرَهَا حَتَّى رَقَدْنَا فِي الْمَسْجِدِ، ثُمَّ اسْتَيْقَظْنَا، ثُمَّ رَقَدْنَا ثُمَّ اسْتَيْقَظْنَا، ثُمَّ خَرَجَ عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ قَالَ: لَيْسَ أَحَدٌ مِنْ أَهْلِ الأَرْضِ يَنْتَظِرُ الصَّلاَةَ غَيْرُكُمْ
English Translation
Narrated Abdullah ibn Umar: The Messenger of Allah (peace be upon him) was occupied one night, so he delayed the Isha prayer until we fell asleep in the mosque, then woke up, then fell asleep again, then woke up. Then the Prophet (peace be upon him) came out and said: "No one on earth is waiting for this prayer other than you."
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمایک رات کسی کام میں مشغول ہو گئے اور بہت دیر کی، ہم (نماز کے انتظار میں بیٹھے ہوئے) مسجد ہی میں سو گئے، پھر ہم بیدار ہوئے، پھر ہم سو گئے، پھر ہم بیدار ہوئے، پھر نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمگھر سے باہر تشریف لائے اور فرمایا:”دنیا کا کوئی شخص بھی تمہارے سوا اس نماز کا انتظار نہیں کرتا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 373]
