Arabic (Original)
341 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ أَبِي رَافِعٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ الْعَتَمةَ فَقَرَأَ(إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ)فَسَجَدَ، فَقُلْتُ: مَا هذِهِ قَالَ: سَجَدْتُ بِهَا خَلْفَ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلاَ أَزَالُ أَسْجُدُ بِهَا حَتَّى أَلْقَاهُ
English Translation
Narrated Abu Hurairah, from Abu Rafi: I prayed the Isha prayer with Abu Hurairah, and he recited "When the sky is split asunder" (Surah al-Inshiqaq) and prostrated. I said: "What is this?" He said: "I prostrated behind Abu al-Qasim (peace be upon him) during this surah, and I will continue to prostrate during it until I meet him."
Urdu Translation
سیدنا ابو رافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ عشاء پڑھی، انہوں نے﴿إِذَا السَّمَاءُ انشَقَّتْ﴾[سورة الانشقاق: 1]پڑھی اور سجدہ کیا، اس پر میں نے کہا کہ یہ سجدہ کیسا ہے؟ آپ نے جواب دیا:”میں نے اس سورت میں ابوالقاسمصلی اللہ علیہ وسلمکے پیچھے سجدہ کیا تھا، اس لیے میں بھی ہمیشہ اس میں سجدہ کروں گا یہاں تک کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمسے مل جاؤں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 341]
