Narrated byMaymunah
Arabic (Original)
293 صحيح حديث مَيْمُونَةَ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَأَنَا حِذَاءَهُ، وَأَنَا حَائِضٌ، وَرُبَّمَا أَصَابَنِي ثَوْبُهُ إِذَا سَجَدَ
English Translation
Narrated Maymunah: The Messenger of Allah (peace be upon him) used to pray while I was beside him, and I was menstruating. Sometimes his garment would touch me when he prostrated. She said: He used to pray on a small mat (khumrah).
Urdu Translation
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنماز پڑھتے اور میں حائضہ ہونے کے باوجود آپصلی اللہ علیہ وسلمکے سامنے ہوتی، اکثر جب آپصلی اللہ علیہ وسلمسجدہ کرتے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمکا کپڑا مجھے چھو جاتا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 293]
