Narrated byIbn Abbas
Arabic (Original)
276 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: أُمِرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةِ أَعْضَاءٍ، وَلاَ يَكُفَّ شَعَرًا وَلاَ ثَوْبًا: الْجَبْهَةِ، وَالْيَدَيْنِ وَالرُّكْبَتَيْنِ وَالرِّجْلَيْنِ
English Translation
Narrated Ibn Abbas: The Prophet (peace be upon him) was commanded to prostrate on seven body parts and not to tuck his hair or garments: the forehead, the two hands, the two knees, and the two feet.
Urdu Translation
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو سات اعضاء پر سجدہ کا حکم دیا گیا تھا اس طرح کہ نہ بالوں کو آپ سمیٹتے نہ کپڑے کو (وہ سات اعضاء یہ ہیں) پیشانی (معہ ناک) دونوں ہاتھ، دونوں گھٹنے اور دونوں پاؤں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 276]
