Narrated byUbayy ibn Ka'b
Arabic (Original)
197 صحيح حديث أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ إِذَا جَامَعَ الرَّجُلُ الْمَرْأَةَ فَلَمْ يُنْزِلْ قَالَ: يَغْسِلُ مَا مَسَّ الْمَرْأَةَ مِنْهُ ثُمَّ يَتَوَضَّأُ وَيُصَلِّي
English Translation
Narrated Ubayy ibn Ka'b: He said: "O Messenger of Allah, what if a man has intercourse with his wife but does not ejaculate?" He said: "He should wash what touched the woman, then perform wudu and pray."
Urdu Translation
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے پوچھا: یا رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم! جب مرد عورت سے جماع کرے اور انزال نہ ہو تو کیا کرے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”عورت سے جو کچھ اسے لگ گیا ہے اسے دھو لے، پھر وضو کرے اور نماز پڑھے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 197]
