Arabic (Original)
192 صحيح حديث عَائِشَةَ، أَنَّ امْرَأَةً قَالَتْ لَهَا: أَتَجْزِي إِحْدَانَا صَلاَتَهَا إِذَا طَهُرَتْ فَقَالَتْ: أَحَرُورِيَّةٌ أَنْتِ كُنَّا نَحِيضُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلاَ يَأْمُرُنَا بِهِ، أَو قَالَتْ: فَلاَ نَفْعَلُهُ
English Translation
Narrated Aisha (may Allah be pleased with her): A woman asked her: "Should a woman make up her prayers when she becomes clean [from menstruation]?" She said: "Are you a Haruriyyah? We used to menstruate in the time of the Prophet (peace be upon him), and he did not order us to make them up" — or she said: "We did not do it."
Urdu Translation
ایک عورت نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ جس زمانہ میں ہم حیض سے پاک رہتے ہیں کیا ہمارے لیے اسی زمانہ کی نماز کافی ہے؟ اس پر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ کیا تم حروریہ ہو؟ ہم نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے زمانہ میں حائضہ ہوتی تھیں اور آپ ہمیں نماز کا حکم نہیں دیتے تھے یا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے یہ فرمایا کہ ہم نماز نہیں پڑھتی تھیں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 192]
