Arabic (Original)
178 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: ذَكَرَ عُمَرُ ابْنُ الْخطَّابِ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ تُصِيبُهُ الْجَنَابَةُ مِنَ اللَّيْلِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَوَضَّأْ وَاغْسِلْ ذَكَرَكَ ثُمَّ نَمْ
English Translation
Narrated Abdullah ibn Umar: Umar ibn al-Khattab mentioned to the Messenger of Allah (peace be upon him) that he would become junub (sexually impure) during the night. The Messenger of Allah (peace be upon him) said to him: "Perform wudu, wash your private part, then sleep."
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے عرض کی کہ رات میں انہیں غسل کی ضرورت ہو جایا کرتی ہے، تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ان سے فرمایا:«تَوَضَّأْ وَاغْسِلْ ذَكَرَكَ ثُمَّ نَمْ»”وضو کر لیا کرو اور اپنی شرمگاہ دھو کر سو جاؤ۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 178]
