Arabic (Original)
173 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَاشِرُنِي وَأَنَا حَائِضٌ، وَكَانَ يُخْرِجُ رَأْسَهُ مِنَ الْمَسْجِدِ وَهُوَ مُعْتَكِفٌ فَأَغْسِلُهُ وَأَنَا حَائِضٌ
English Translation
Narrated Aisha (may Allah be pleased with her): The Prophet (peace be upon him) would be intimate with me while I was menstruating. He would put his head out from the mosque while he was in i'tikaf, and I would wash it while I was menstruating.
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ میں حائضہ ہوتی پھر بھی رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلممجھے اپنے بدن سے لگا لیتے اور آپصلی اللہ علیہ وسلممعتکف ہوتے اور میں حائضہ ہوتی اس کے باوجود آپصلی اللہ علیہ وسلمسر (مبارک مسجد) سے باہر کر دیتے اور میں اسے دھوتی تھی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 173]
