Arabic (Original)
1718 صحيح حديث خَبَّابٍ عَنْ قَيْسٍ، قَالَ: أَتَيْتُ خَبَّابًا، وَقَدِ اكْتَوَى سَبْعًا فِي بَطْنِهِ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: لَوْلاَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَانَا أَنْ نَدْعُوَ بِالْمَوْتِ، لَدَعَوْتُ بِهِ
English Translation
Narrated Khabbab, from Qays, who said: I came to Khabbab and he had been cauterized seven times in his abdomen. I heard him saying: "Were it not that the Prophet (peace be upon him) forbade us from wishing for death, I would have wished for it."
Urdu Translation
قیس بن ابی حازم نے روایت کیا کہ میں سیدنا خباب بن ارت رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا، انہوں نے سات داغ (کسی بیماری کے علاج کے لیے) لگوائے تھے۔ انہوں نے کہا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے اگر ہمیں موت کی دعا کرنے سے منع نہ کیا ہوتا تو میں ضرور اس کی دعا کرتا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار/حدیث: 1718]
