Arabic (Original)
1716 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لاَ يَقُولَنَّ أَحَدُكُمُ اللهُمَّ اغْفِرْ لِي اللهُمَّ ارْحَمْنِي، إِنْ شِئْتَ لِيَعْزِمَ الْمَسْئَلَةَ، فَإِنَّهُ لاَ مُكْرِهَ لَهُ
English Translation
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "None of you should say: 'O Allah, forgive me if You will; O Allah, have mercy on me if You will.' Let him be resolute in his supplication, for there is no one who can compel Him."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم میں سے کوئی شخص اس طرح نہ کہے:«اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ إِنْ شِئْتَ»”یا اللہ! اگر تو چاہے تو مجھے معاف کر دے، میری مغفرت کر دے“، بلکہ یقین کے ساتھ دعا کرے، کیونکہ اللہ پر کوئی زبردستی کرنے والا نہیں ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار/حدیث: 1716]
