Arabic (Original)
1696 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ وَكَّلَ بِالرَّحِمِ مَلَكًا، يَقُولُ: يَا رَبِّ نُطْفَةٌ يا رَبِّ عَلَقَةٌ يَا رَبِّ مُضْغَةٌ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَقْضِيَ خَلْقَهُ، قَالَ: أَذَكَرٌ أَمْ أُنْثى شَقِيٌّ أَمْ سَعِيدٌ فَمَا الرِّزْقُ وَالأَجَلُ فَيُكْتَبُ فِي بَطْنِ أُمِّهِ
English Translation
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Allah the Almighty has appointed an angel in charge of the womb. The angel says: 'O Lord, a drop of sperm! O Lord, a clot! O Lord, a lump of flesh!' Then when Allah wills to complete the creation, the angel asks: 'Male or female? Wretched or blessed? What is his provision? What is his lifespan?' All this is written while the child is in his mother's womb."
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”رحمِ مادر میں اللہ تعالیٰ نے ایک فرشتہ مقرر کیا ہے، وہ کہتا ہے:«يَا رَبِّ نُطْفَةٌ»”اے رب! اب یہ نطفہ ہے،“«يَا رَبِّ عَلَقَةٌ»”اے رب! اب یہ علقہ ہو گیا ہے،“«يَا رَبِّ مُضْغَةٌ»”اے رب! اب یہ مضغہ ہو گیا ہے۔“پھر جب اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ اس کی تخلیق مکمل کرے تو (وہ فرشتہ) کہتا ہے کہ مذکر ہے یا مؤنث؟ بدبخت ہے یا نیک بخت؟ روزی کتنی مقدر ہے اور عمر کتنی؟ پس ماں کے پیٹ ہی میں یہ تمام باتیں فرشتہ لکھ دیتا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب القدر/حدیث: 1696]
