Narrated by'Abdullah ibn 'Umar
Arabic (Original)
1651 صحيح حَدِيثُ عَبْدِ الله بْنِ عُمَرَ رضي الله عنهما، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «إِنَّمَا النَّاسُ كَالإِبِلِ المِائَةِ، لاَ تَكَادُ تَجِدُ فِيهَا رَاحِلَةً»
English Translation
Narrated 'Abdullah ibn 'Umar (may Allah be pleased with them): I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say, "People are like a hundred camels, among which you can hardly find a single one fit for riding."
Urdu Translation
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، نبی مکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”لوگوں کی مثال اونٹوں کی سی ہے، سو اونٹوں میں بھی ایک تیز سواری کے قابل نہیں ملتا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1651]
