Arabic (Original)
1610 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، دَخَلَ الْخَلاَءَ، فَوَضَعْتُ لَهُ وَضُوءًا، قَالَ: مَنْ وَضَعَ هذَا فَأُخْبِرَ فَقَالَ: اللهُمَّ فَقِّهْهُ فِي الدِّينِ
English Translation
Narrated Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with them): The Prophet (peace be upon him) entered the lavatory, and I placed water for his ablution. He said, "Who placed this?" When he was informed, he said, "O Allah, give him understanding in the religion."
Urdu Translation
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمپاخانہ (بیت الخلاء) میں تشریف لے گئے، میں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکے لیے وضو کا پانی رکھ دیا، (باہر نکل کر) آپصلی اللہ علیہ وسلمنے پوچھا:”یہ کس نے رکھا؟“جب آپصلی اللہ علیہ وسلمکو بتلایا گیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:«اللَّهُمَّ فَقِّهْهُ فِي الدِّينِ»”اے اللہ! اس کو دین کی سمجھ عطا فرمانا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1610]
