Arabic (Original)
161 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لاَ يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ في الْمَاءِ الدَّائِمِ الَّذِي لاَ يَجْرِي ثُمَّ يَغْتَسِلُ فِيهِ
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "None of you should urinate in still water that does not flow, and then bathe in it."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو فرماتے سنا:”تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی میں جو جاری نہ ہو پیشاب نہ کرے (اور نہ) پھر اسی میں غسل کرنے لگے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الطهارة/حدیث: 161]
