Arabic (Original)
1584 صحيح حديث عَائِشَةَ، أَنَّهَا سَمِعَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَصْغَتْ إِلَيْهِ قَبْلَ أَنْ يَمُوتَ، وَهُوَ مُسْنِدٌ إِلَيَّ ظَهْرَهُ يَقُولُ: اللهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارحَمْنِي وَأَلْحِقْنِي بِالرَّفِيقِ
English Translation
Narrated 'A'ishah (may Allah be pleased with her): She listened to the Prophet (peace be upon him) just before his death. He was leaning his back against her and saying, "O Allah, forgive me, have mercy on me, and join me with the Highest Companion."
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ وفات سے کچھ پہلے نبیصلی اللہ علیہ وسلمپشت سے ان کا سہارا لیے ہوئے تھے۔ آپ نے کان لگا کر سنا کہ حضور اکرمصلی اللہ علیہ وسلمدعا کر رہے ہیں:«اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَأَلْحِقْنِي بِالرَّفِيقِ الْأَعْلَىٰ»”اے اللہ! میری مغفرت فرما، مجھ پر رحم کر اور میرے رفیقوں سے مجھے ملا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1584]
