Arabic (Original)
1581 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: كُنْتُ أَلْعَبُ بِالْبَنَاتِ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَكَانَ لِي صَوَاحِبُ يَلْعَبْنَ مَعِي؛ فَكَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِذَا دَخَلَ يَتَقَمَّعْنَ مِنْهُ، فَيُسَرِّبُهُنَّ إِلَيَّ، فَيَلْعَبْنَ مَعِي
English Translation
Narrated 'A'ishah (may Allah be pleased with her): I used to play with dolls in the presence of the Prophet (peace be upon him), and I had friends who would play with me. When the Messenger of Allah (peace be upon him) entered, they would hide from him, but he would send them back to me so they would play with me.
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ میں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے یہاں لڑکیوں کے ساتھ کھیلتی تھی، میری بہت سی سہیلیاں تھیں جو میرے ساتھ کھیلا کرتی تھیں، جب آپصلی اللہ علیہ وسلماندر تشریف لاتے تو وہ چھپ جاتیں، پھر آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمانہیں میرے پاس بھیج دیتے اور وہ میرے ساتھ کھیلتیں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1581]
