Arabic (Original)
1526 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: أَنَا أَوْلَى النَّاسِ بِابْنِ مَرْيَمَ، وَالأَنْبِيَاءُ أَوْلاَدُ عَلاَّتٍ، لَيْسَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ نَبِيٌّ
English Translation
Abu Musa (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever passes through our mosques or markets with arrows, let him hold them by their heads, lest he injure any of the Muslims."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرما رہے تھے:”میں ابن مریم علیہ السلام سے دوسروں کے مقابلے میں زیادہ قریب ہوں، انبیاء علاتی بھائیوں کی طرح ہیں اور میرے اور عیسیٰ علیہ السلام کے درمیان کوئی نبی نہیں ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1526]
