Arabic (Original)
1502 صحيح حديث عَائِشَة، أَنَّهَا قَالَتْ: مَا خُيِّرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بَيْنَ أَمْرَيْنِ إِلاَّ أَخَذَ أَيْسَرَهُمَا، مَا لَمْ يَكُنْ إِثْمًا فَإِنْ كَانَ إِثْمًا كَانَ أَبْعَدَ النَّاسِ مِنْهُ وَمَا انْتَقَمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لِنَفْسِهِ، إِلاَّ أَنْ تُنْتَهَكَ حُرْمَةُ اللهِ فَيَنْتَقِمَ للهِ بِهَا
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The most complete of the believers in faith are those with the best character."
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے جب بھی دو چیزوں میں سے کسی ایک کے اختیار کرنے کے لیے کہا گیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ہمیشہ اسی کو اختیار فرمایا جس میں آپ کو زیادہ آسانی معلوم ہوئی، بشرطیکہ اس میں کوئی گناہ نہ ہو، کیونکہ اگر اس میں گناہ کا کوئی شائبہ بھی ہوتا تو آپصلی اللہ علیہ وسلماس سے سب سے زیادہ دور رہتے اور آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنی ذات کے لیے کبھی کسی سے بدلہ نہیں لیا، لیکن اگر اللہ کی حرمت کو کوئی توڑتا تو آپصلی اللہ علیہ وسلماس سے ضرور بدلہ لیتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1502]
