Arabic (Original)
1487 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَيَرِدَنَّ عَلَيَّ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِي الْحَوْضَ حَتَّى عَرَفْتُهُمُ اخْتُلِجُوا دُونِي، فَأَقُولُ: أَصْحَابِي فَيَقُولُ: لاَ تَدْرِي مَا أَحْدَثُوا بَعْدَكَ
English Translation
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Some of my Companions will come to the Cistern, and when I recognize them, they will be snatched away from me. I will say: 'My Companions!' It will be said: 'You do not know what they did after you.'"
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میرے کچھ ساتھی حوض پر میرے سامنے لائے جائیں گے اور میں انہیں پہچان بھی لوں گا لیکن پھر وہ میرے سامنے سے ہٹا دیے جائیں گے، میں اس پر کہوں گا کہ یہ تو میرے ساتھی ہیں لیکن مجھ سے کہا جائے گا کہ آپ کو معلوم نہیں کہ انہوں نے آپ کے بعد کیا کیا نئی چیزیں ایجاد کر لی تھیں۔“(مرتدین، منافقین اور بدعتی مراد ہیں)[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1487]
