Arabic (Original)
1484 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ قَالَ: أَمَامَكُمْ حَوْضٌ كَمَا بَيْنَ جَرْبَاءَ وَأَذْرَحَ
English Translation
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Before you is a Cistern whose extent is like the distance between Jarba and Adhruh."
Urdu Translation
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تمہارے سامنے ہی میرا حوض ہو گا، وہ اتنا بڑا ہے جتنا جرباء اور اذرح کے درمیان فاصلہ ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1484]
