Arabic (Original)
1477 صحيح حديث أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، يَزِيدُ فِيهِ فَأَقُولُ: إِنَّهُمْ مِنِّي، فَيُقَالُ إِنَّكَ لاَ تَدْرِي مَا أَحْدَثُوا بَعْدَكَ، فَأَقُولُ: سُحْقًا سُحْقًا لِمَنْ غَيَّرَ بَعْدِي
English Translation
Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him) narrated an addition: "I will say: 'They are from me.' It will be said: 'You do not know what they did after you.' I will say: 'Away, away with those who changed after me!'"
Urdu Translation
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی روایت میں یہ اضافہ ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے ہیں:”میں کہوں گا کہ یہ تو مجھ میں سے ہیں۔“آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمسے کہا جائے گا کہ آپ کو نہیں معلوم کہ انہوں نے آپ کے بعد دین میں کیا کیا نئی چیزیں ایجاد کر لی تھیں۔ اس پر میں کہوں گا:”دُور ہو وہ شخص جس نے میرے بعد دین میں تبدیلی کر لی تھی۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1477]
