Arabic (Original)
1394 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَجُلاً اطَّلَعَ مِنْ بَعْضِ حُجَرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَامَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمِشْقَصٍ، أَوْ بِمَشَاقِصَ، فَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَيْهِ يَخْتِلُ الرَّجُلَ لِيَطعُنَهُ
English Translation
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that a man peeked into one of the rooms of the Prophet (peace be upon him). The Prophet (peace be upon him) stood up toward him with a broad-headed arrow or broad-headed arrows. It is as if I can see him sneaking up on the man to stab him.
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک صاحب نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے کسی حجرے میں جھانک کر دیکھنے لگے، تو آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمان کی طرف تیر کا پھل یا بہت سے پھل لے کر بڑھے، گویا میں آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمکو دیکھ رہا ہوں، ان صاحب کی طرف اس طرح چپکے چپکے تشریف لائے، گویا آپصلی اللہ علیہ وسلموہ پھل انہیں چبھو دیں گے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الآداب/حدیث: 1394]
