Arabic (Original)
1357 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رضي الله عنه، أَنَّهُ رَأَى فِي يَدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ، يَوْمًا وَاحِدًا ثُمَّ إِنَّ النَّاسَ اصْطَنَعُوا الْخَواتِيمَ مِنْ وَرِقٍ وَلَبِسُوهَا فَطَرَحَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمَهُ، فَطَرَحَ النَّاسُ خَوَاتِيمَهُمْ
English Translation
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "The Hellfire will continue to be thrown into and it will keep asking: 'Are there any more?' until the Lord of Might places His Foot upon it, and its parts will compress together and it will say: 'Enough, enough!'"
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ انہوں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ہاتھ میں ایک دن چاندی کی انگوٹھی دیکھی، پھر دوسرے لوگوں نے بھی چاندی کی انگوٹھیاں بنوانی شروع کر دیں اور پہننے لگے، تو آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنی انگوٹھی پھینک دی اور دوسرے لوگوں نے بھی اپنی انگوٹھیاں پھینک دیں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 1357]
