Arabic (Original)
1354 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: اتَّخَذَ رَسُول اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ، وَكَانَ فِي يَدِهِ، ثُمَّ كَانَ، بَعْدُ، فِي يَدِ أَبِي بَكْرٍ، ثُمَّ كَانَ، بَعْدُ، فِي يَدِ عُمَرَ، ثُمَّ كَانَ، بَعْدُ، فِي يَدِ عُثْمَانَ، حَتَّى وَقَعَ، بَعْدُ، فِي بِئْرِ أَرِيسٍ نَقْشه(مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ)
English Translation
Usamah ibn Zayd (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "I stood at the gate of Paradise and saw that the majority of those who entered it were the poor. The wealthy were detained (for reckoning). And I stood at the gate of the Fire and saw that the majority of those who entered it were women."
Urdu Translation
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی، وہ انگوٹھی آپصلی اللہ علیہ وسلمکے ہاتھ میں وفات تک رہی، پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمکے بعد سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں، اس کے بعد سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں، اس کے بعد سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں رہتی تھی، لیکن ان کے زمانہ میں وہ اریس کے کنویں میں گر گئی، اس کا نقش«مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّٰهِ»”محمد اللہ کے رسول ہیں“تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 1354]
