Arabic (Original)
130 صحيح حديث سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَيَدْخُلَنَّ الْجَنَّةَ مِنْ أُمَّتِي سَبْعُونَ أَلْفًا، أَوْ سَبْعُمِائَةِ أَلْفٍ(لاَ يَدْرِي الرَّاوِي أَيَّهُمَا قَالَ)مُتَمَاسِكونَ آخِذٌ بَعْضُهُمْ بعضًا، لاَ يَدْخُلُ أَوَّلُهُمْ حَتَّى يَدْخُلَ آخِرُهُمْ، وُجُوهُهُمْ عَلَى صُورَةِ الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ
English Translation
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "A woman was punished because of a cat she had imprisoned until it died, and she entered the Fire because of it. She neither fed it nor watered it when she imprisoned it, nor did she release it so that it could eat from the creatures of the earth."
Urdu Translation
سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میری امت میں سے ستر ہزار یا سات لاکھ آدمی جنت میں جائیں گے“راوی کو شک ہوا کہ سہل سے کون سی تعداد بیان ہوئی تھی (وہ جنت میں اس طرح داخل ہوں گے کہ)”وہ ایک دوسرے کو تھامے ہوئے ہوں گے، ان میں کا اگلا ابھی اندر داخل نہ ہونے پائے گا کہ جب تک آخری بھی داخل نہ ہو جائے، ان کے چہرے چودھویں رات کے چاند کی طرح روشن ہوں گے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الايمان/حدیث: 130]
