Arabic (Original)
1295 صحيح حديث أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ: نَهى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنْ يَجْمَعَ بَيْنَ التَّمْرِ وَالزَّهْوِ، وَالتَّمْر وَالزَّبِيبِ، وَلْيُنْبَذْ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَلَى حِدَةٍ
English Translation
Abu Qatadah (may Allah be pleased with him) said: The Prophet (peace be upon him) prohibited mixing dried dates with half-ripe dates, and dried dates with raisins, saying: "Let each of them be soaked separately for making drinks."
Urdu Translation
سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کی ممانعت کی تھی کہ”پختہ اور گدرائی ہوئی کھجور، پختہ کھجور اور کشمش کو ملا کر نبیذ بنایا جائے۔“آپ نے”ہر ایک کو جدا جدا بھگونے کا حکم دیا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأشربة/حدیث: 1295]
