Arabic (Original)
1153 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: بَيْنَمَا نَحْنُ فِي الْمَسْجِدِ، إِذْ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: انْطَلِقُوا إِلَى يَهُودَ فَخَرَجْنَا مَعَهُ حَتَّى جِئْنَا بَيْتَ الْمِدْرَاسِ، فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَادَاهُمْ: يَا مَعْشَرَ يَهُودَ أَسْلِمُوا تَسْلَمُوا فَقَالُوا: قَدْ بَلَّغْتَ، يَا أَبَا الْقَاسِمِ فَقَالَ: ذلِكَ أُرِيدُ ثُمَّ قَالَهَا الثَّانِيَةَ فَقَالُوا: قَدْ بَلَّغْتَ، يَا أَبَا الْقَاسِمِ ثُمَّ قَالَ الثَّالِثَةَ؛ فَقَالَ: اعْلَمُوا أَنَّ الأَرْضَ للهِ وَرَسُولِهِ، وَإِنِّي أُرِيدُ أَنْ أُجْلِيَكُمْ، فَمَنْ وَجَدَ مِنْكُمْ بِمَالِهِ شَيْئًا فَلْيَبِعْهُ، وَإِلاَّ فَاعْلَمُوا أَنَّمَا الأَرْضُ للهِ وَرَسُولِهِ
English Translation
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): While we were in the mosque, the Messenger of Allah (peace be upon him) came out to us and said: "Let us go to the Jews." We went out with him until we came to Bayt al-Midras. The Prophet (peace be upon him) stood and called out to them: "O assembly of Jews, accept Islam and you will be safe." They said: "You have conveyed your message, O Abu al-Qasim." He said: "That is what I want." Then he said it a second time, and they said: "You have conveyed your message, O Abu al-Qasim." Then he said it a third time and said: "Know that the land belongs to Allah and His Messenger, and I intend to expel you. So whoever among you has property, let him sell it. Otherwise, know that the land belongs to Allah and His Messenger."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم مسجد میں تھے اور رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا:”یہودیوں کے پاس چلو۔“ہم آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ روانہ ہوئے اور جب ہم«بَيْتُ الْمِدْرَاسِ»”بیت المدراس“کے پاس پہنچے تو آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے انہیں آواز دی:”اے قومِ یہود!«أَسْلِمُوا تَسْلَمُوا»”اسلام لاؤ تم محفوظ ہو جاؤ گے۔““یہودیوں نے کہا: ابوالقاسم! آپ نے پہنچا دیا۔ آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میرا بھی یہی مقصد ہے۔“پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے دوبارہ یہی فرمایا اور یہودیوں نے کہا: ابوالقاسم! آپ نے پہنچا دیا۔ آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے تیسری مرتبہ یہی فرمایا اور پھر فرمایا:”تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ زمین اللہ اور اس کے رسول کی ہے اور میں تمہیں جلاوطن کرتا ہوں۔ پس تم میں سے جس کے پاس مال ہو اسے چاہیے کہ جلاوطن ہونے سے پہلے اسے بیچ دے، ورنہ جان لو کہ زمین اللہ اور اس کے رسول کی ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجهاد/حدیث: 1153]
