Arabic (Original)
1148 صحيح حديث عَائِشَةَ، أَنَّ أَزْوَاجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حِينَ تُوُفِّيَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَرَدْنَ أَنْ يَبْعَثْنَ عُثْمَانَ إِلَى بَكْرٍ يَسْأَلْنَهُ مِيرَاثَهُنَّ، فَقَالَتْ عَائِشَةُ: أَلَيْسَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لاَ نَورَثُ، مَا تَرَكْنَا صَدَقَةٌ
English Translation
Narrated Aisha (may Allah be pleased with her): When the Messenger of Allah (peace be upon him) passed away, his wives intended to send Uthman to Abu Bakr to ask him about their inheritance. Aisha said: "Did not the Messenger of Allah (peace be upon him) say: 'We are not inherited from; what we leave is charity'?"
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ جب رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی وفات ہوئی تو آپ کی بیویوں نے چاہا کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس اپنی میراث طلب کرنے کے لیے بھیجیں، پھر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے یاد دلایا: کیا آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے نہیں فرمایا تھا کہ”ہماری وراثت تقسیم نہیں ہوتی، ہم جو کچھ چھوڑ جائیں وہ سب صدقہ ہے“؟[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجهاد/حدیث: 1148]
