Arabic (Original)
1129 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَغَارَ عَلَى بَنِي الْمُصْطَلِقِ وَهُمْ غَارُّونَ، وَأَنْعَامُهُمْ تُسْقَى عَلَى الْمَاءِ، فَقَتَلَ مُقَاتِلَتَهُمْ، وَسَبَى ذَرَارِيَّهُمْ، وَأَصَابَ يَوْمَئِذٍ جُوَيْرِيَةَ وَكَانَ عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ فِي ذَلِكَ الْجَيْشِ
English Translation
Narrated Abdullah ibn Umar: The Prophet (peace be upon him) raided Banu al-Mustaliq while they were unaware, and their cattle were being watered. He killed their fighters, captured their women and children, and on that day he captured Juwayriyah. Abdullah ibn Umar was in that army.
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے بنو المصطلق پر جب حملہ کیا تو وہ بالکل غافل تھے اور ان کے مویشی پانی پی رہے تھے۔ ان کے لڑنے والوں کو قتل کیا گیا اور عورتوں و بچوں کو قید کر لیا گیا، انہیں قیدیوں میں سیدنا جویریہ رضی اللہ عنہا (ام المومنین) بھی تھیں۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما خود بھی اسلامی فوج کے ہمراہ تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجهاد/حدیث: 1129]
