Arabic (Original)
1107 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ وَزَيْدِ بْنِ خَالِدٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ الأَمَةِ، إِذَا زَنَتْ وَلَمْ تُحْصِنْ، قَالَ: إِنْ زَنَتْ فَاجْلِدُوهَا، ثُمَّ إِنْ زَنَتْ فَاجْلِدُوهَا، ثُمَّ إِنْ زَنَتْ فَبِيعُوهَا وَلَوْ بِضَفِيرٍ
English Translation
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated: When Ma'iz ibn Malik came to the Prophet (peace be upon him) and confessed, the Prophet said to him: "Perhaps you only kissed, or winked, or looked?" He said: "No, O Messenger of Allah." He asked: "Did you have intercourse with her?" — using a direct term — He said: "Yes." So the Prophet ordered that he be stoned.
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا زید بن خالد رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا گیا کہ اگر کوئی غیر شادی شدہ باندی زنا کرے (تو اس کا کیا حکم ہے)؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اسے کوڑے لگاؤ۔ اگر پھر زنا کرے تو پھر کوڑے لگاؤ۔ پھر بھی اگر زنا کرے تو اسے بیچ دو، اگرچہ ایک رسی ہی کے بدلے میں وہ فروخت ہو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحدود/حدیث: 1107]
