Arabic (Original)
1084 صحيح حديث جَابِرٍ، أَنَّ رَجُلاً مِنَ الأَنْصَارِ دَبَّرَ مَمْلُوكًا لَهُ، وَلَمْ يَكُنْ لَهُ مَالٌ غَيْرُهُ، فَبَلَغَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: مَنْ يَشْتَرِيهِ مِنِّي فَاشْتَرَاهُ نعَيْمُ بْنُ النَّحَّامِ بِثَمَانِمِائَةِ دِرْهَمٍ
English Translation
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated that a man from the Ansar declared that his slave would be free after his death (mudabbar), but the man had no other wealth. When the Prophet (peace be upon him) heard about this, he said: "Who will buy him from me?" Nu'aym ibn al-Nahham bought him for eight hundred dirhams.
Urdu Translation
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ قبیلہ انصار کے ایک صاحب نے اپنے غلام کو مدبر بنا لیا اور ان کے پاس اس غلام کے سوا اور کوئی مال نہیں تھا۔ جب اس کی اطلاع نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو ملی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے دریافت فرمایا:”مجھ سے اس غلام کو کون خریدتا ہے؟“نعیم بن نحام رضی اللہ عنہ نے آٹھ سو درہم میں آپصلی اللہ علیہ وسلمسے اسے خرید لیا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأيمان/حدیث: 1084]
