Arabic (Original)
1076 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ قَذَفَ مَمْلُوكَهُ، وَهُوَ بَرِيءٌ مِمَّا قَالَ، جُلِدَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، إِلاَّ أَنْ يَكُونَ كَمَا قَالَ
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: I heard Abu al-Qasim (peace be upon him) say: "Whoever accuses his slave of fornication, and the slave is innocent of what he said, will be flogged on the Day of Judgment, unless it is as he said."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے ابوالقاسمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس نے اپنے غلام پر تہمت لگائی حالانکہ غلام اس تہمت سے بری تھا، تو قیامت کے دن اسے کوڑے لگائے جائیں گے، سوائے اس کے کہ اس کی بات صحیح ہو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأيمان/حدیث: 1076]
