Arabic (Original)
1067 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ أَدْرَكَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فِي رَكْبٍ وَهُوَ يَحْلِفُ بِأَبِيهِ، فَنَادَاهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَلاَ إِنَّ اللهَ يَنْهَاكُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ، فَمَنْ كَانَ حَالِفًا فَلْيَحْلِفْ بِاللهِ، وَإِلاَّ فَلْيَصْمُتْ
English Translation
Ibn 'Umar (may Allah be pleased with him) narrated that he came upon 'Umar ibn al-Khattab in a riding party while he was swearing by his father. The Messenger of Allah (peace be upon him) called out to them: "Beware! Allah forbids you from swearing by your fathers. Whoever wishes to swear, let him swear by Allah, or else remain silent."
Urdu Translation
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما، سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچے جو چند سواروں کے ساتھ تھے، اس وقت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اپنے والد کی قسم کھا رہے تھے۔ اس پر رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے انہیں پکار کر فرمایا:”آگاہ رہو! یقیناً اللہ پاک تمہیں منع کرتا ہے کہ تم اپنے باپ داداؤں کی قسم کھاؤ، پس اگر کسی کو قسم ہی کھانی ہے تو وہ اللہ کی قسم کھائے، ورنہ چپ رہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأيمان/حدیث: 1067]
