Arabic (Original)
1055 صحيح حديث عَائِشَةَ، أَنَّ رَجُلاً قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أُمِّي افْتُلِتَتْ نَفْسُهَا وأَظُنُّهَا لَوْ تَكَلَّمَتْ تَصَدَّقَتْ، فَهَلْ لَهَا أَجْرٌ إِنْ تَصَدَّقْتُ عَنْهَا قَالَ: نَعَمْ
English Translation
A'ishah (may Allah be pleased with her) narrated that a man said to the Prophet (peace be upon him): "My mother died suddenly, and I think that if she had been able to speak, she would have given charity. Will she be rewarded if I give charity on her behalf?" He said: "Yes."
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ ایک شخص نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا کہ میری ماں کا اچانک انتقال ہو گیا اور میرا خیال ہے کہ اگر انہیں بات کرنے کا موقع ملتا تو وہ کچھ نہ کچھ خیرات کرتیں۔ اگر میں ان کی طرف سے کچھ خیرات کر دوں تو کیا انہیں اس کا ثواب ملے گا؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:«نَعَمْ»”ہاں ملے گا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الوصية/حدیث: 1055]
