Arabic (Original)
1048 صحيح حديث النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، أَنَّ أَبَاهُ أَتَى بِهِ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنِّي نَحَلْتُ ابْنِي هذَا غُلاَمًا، فَقَالَ: أَكُلَّ وَلَدِكَ نَحَلْتَ مِثْلَهُ قَالَ: لاَ، قَالَ: فَارْجِعْهُ
English Translation
Al-Nu'man ibn Bashir (may Allah be pleased with them both) narrated that his father brought him to the Messenger of Allah (peace be upon him) and said: "I have given this son of mine a slave." He asked: "Have you given all your children the same?" He said: "No." He said: "Then take it back."
Urdu Translation
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ان کے والد انہیں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں لائے اور عرض کیا کہ میں نے اپنے اس بیٹے کو ایک غلام بطور ہبہ دیا ہے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے دریافت فرمایا:”کیا ایسا ہی غلام اپنے دوسرے لڑکوں کو بھی دیا ہے؟“انہوں نے کہا کہ نہیں، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”پھر (ان سے بھی) واپس لے لے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الهبات/حدیث: 1048]
