Arabic (Original)
1037 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لاَ يَمْنَعُ جَارٌ جَارَهُ أَنْ يَغْرِزَ خَشَبَهُ فِي جِدَارِهِ، ثُمَّ يَقُولُ أَبُو هُرَيْرَةَ: مَالِي أَرَاكُمْ عَنْهَا مُعْرِضِينَ وَاللهِ لأَرْمِيَنَّ بِهَا بَيْنَ أَكْتَافِكُمْ
English Translation
Narrated Abu Hurairah: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "A neighbor should not prevent his neighbor from fixing a wooden beam in his wall." Then Abu Hurairah said: "Why do I see you turning away from this? By Allah, I will keep placing it on your shoulders."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسولِ کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کوئی شخص اپنے پڑوسی کو اپنی دیوار میں کھونٹی گاڑنے سے نہ روکے“، پھر ابوہریرہ رضی اللہ عنہ (کہا کرتے تھے) یہ کیا بات ہے کہ میں تمہیں اس سے منہ پھیرنے والا پاتا ہوں؟ قسم اللہ کی! میں تو اس حدیث کا تمہارے سامنے برابر اعلان کرتا ہی رہوں گا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساقاة/حدیث: 1037]
