Arabic (Original)
1031 صحيح حديث جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: اشْتَرَى مِنِّي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعِيرًا بِوَقِيَّتَيْنِ وَدِرْهَمٍ أَوْ دِرْهَمَيْنِ، فَلَمَّا قَدِمَ صِرَارًا أَمَرَ بِبَقَرَةٍ فَذُبِحَتْ، فَأَكَلُوا مِنْهَا، فَلَمَّا قَدِمَ الْمَدِينَةَ أَمَرَنِي أَنْ آتِيَ الْمَسْجِدَ فَأُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ، وَوَزَنَ لِي ثَمَنَ الْبَعِيرِ
English Translation
Narrated Jabir ibn Abdullah: The Prophet (peace be upon him) bought a camel from me for two uqiyahs and a dirham or two dirhams. When he reached Sirar, he ordered a cow to be slaughtered, and they ate from it. When he arrived in Medina, he ordered me to go to the mosque and pray two rak'ahs, and he weighed out the price of the camel for me.
Urdu Translation
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے مجھ سے اونٹ خریدا تھا، دو اوقیہ اور ایک درہم یا (راوی کو شبہ ہے کہ دو اوقیہ) دو درہم میں؛ جب آپصلی اللہ علیہ وسلممقام صرار پر پہنچے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے حکم دیا اور گائے ذبح کی گئی اور لوگوں نے اس کا گوشت کھایا، پھر جب آپصلی اللہ علیہ وسلممدینہ منورہ پہنچے تو مجھے حکم دیا کہ”پہلے مسجد میں جا کر دو رکعت نماز پڑھو،“اس کے بعد مجھے میرے اونٹ کی قیمت وزن کر کے عنایت فرمائی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساقاة/حدیث: 1031]
